• KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
Live Election 2018

ووٹ دیں، سست نہ بنیں، گلوکار بلال خان

شائع July 25, 2018

گلوکار بلال خان نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ انتخابات کے لیے ٹورنٹو سے لاہور آئے ہیں۔

وہ اپنا ووٹ ڈالنے کے فوری بعد واپس ٹورنٹو روانہ ہوجائیں گے، جہاں وہ اس وقت رہائش پذیر ہیں۔

انتخابات کے بعد وہ ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے ہم ایوارڈز میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025