• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 4 نئے کیسز سامنے آگئے، پاکستان میں کل تعداد 800 سےمتجاوز

شائع March 23, 2020

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ان نئے کیسز کے بعد اسلام آباد میں کیسز کی کل تعداد 15 اور ملک بھر میں کل تعداد 803 ہوگئی۔

ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق جاننے کے لیے کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025