کراچی میں ڈبل سواری کی پابندی کی خلاف ورزی پر 124 افراد گرفتار
کراچی پولیس کے مطابق شہر میں عائد ڈبل سواری کی پابندی کی خلاف ورزی پر ایک سو 24 افرادکو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 57 ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر ایک ہزار 4 سو 6 چالان بھی جاری کیے گئے۔











لائیو ٹی وی