• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

وفاقی حکومت نے میئر اسلام آباد کو 90روز کے لیے معطل کر دیا

شائع May 17, 2020 اپ ڈیٹ May 17, 2020 09:01pm

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو 90روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔

شیخ انصر عزیز کو معطل کرنے کی سمری کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظور کی جس کے بعد انہیں 90 روز کے لیے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔

جوائنٹ سیکرٹری عرفان انجم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معطی کا مقصد شیخ انصر عزیز کے خلاف صاف شفاف انکوائری کرنا ہے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026