Live Covid 2019

کورونا وائرس کے خلاف طبی عملے کی معاونت کیلئے موبائل گیم متعارف

شائع May 22, 2020

امریکا کی ریاست شکاگو میں لیول ایکس نامی کمپنی نے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے طبی عملے کی معاونت کے لیے ویڈیو گیم بنا دیا۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ کمپنی گزشتہ 5 برس سے طبی عملے کے لیے مختلف گیمز بنا کر انہیں طبی معاونت فراہم کررہی ہے۔

لیول ایکس کے مطابق 6 لاکھ سے زائد طبی عملہ ان کے گیمز کھیل رہا ہے جبکہ اس کی ایڈوائزری کونسل میں 150 معالجین شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 11 جولائی 2025
کارٹون : 10 جولائی 2025