بزاریل جہاں کے صدر نے عالمی وبا کے پھیلاؤ پر لاک ڈاؤن اور دیگر احتیاطی اقدامات کی مخالفت کی تھی آج اس فیصلے کے نتائج بھگت رہا ہے۔

اس جنوبی امریکی ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر یعنی 3 لاکھ 30 ہزار 890 ہوگئی ہے۔

علاوہ اس وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار 48 ہے جبکہ اب تک ایک لاکھ 35 ہزار 430 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

—تصویر: اے ایف پی
—تصویر: اے ایف پی

تبصرے (0) بند ہیں