انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے سبب کھیل میں نئی تبدیلیوں کی منظوری دیتے ہوئے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے اور کھیل میں کورونا کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کمیٹی نے کرکٹ کمیٹی کی جانب سے دی گئی تجاویز پر ان تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔

اب کرکٹ میں گیند چمکانے کے لیے تھوک کا استعمال نہیں کیا جا سکے گا اور ایسا کرنے پر پینالٹی عائد کی جائے گی۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

تبصرے (0) بند ہیں