• KHI: Partly Cloudy 24.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.4°C
  • ISB: Cloudy 19.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.4°C
  • ISB: Cloudy 19.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے 11 ہزار کے قریب پہنچ گئی

شائع June 24, 2020 اپ ڈیٹ June 24, 2020 10:35am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 264 نئے کیسز اور 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔

اعدا و شمار کے مطابق اسلام آباد میں سامنے آنے والے ان کیسز کے بعد مجموعی طور پر وہاں متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار 219 سے بڑھ کر 11 ہزار 483 تک پہنچ گئی۔

مزید یہ کہ اسلام آباد میں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس سے یہ تعداد 106 سے بڑھ کر 108 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026