Live Covid 2019

ہانگ کانگ میں بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کے لیے چین نے کورونا وائرس کی ٹیم بھیج دی

شائع August 2, 2020 اپ ڈیٹ August 2, 2020 08:14pm

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 7 چینی عہدیدار ہانگ کانگ پہنچ گئے ہیں جو 60 رکنی ٹیم کے رکن ہیں جو اس علاقے میں کورونا وائرس کے وسیع پیمانے پر ٹیسٹ کریں گے۔

ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کو روکنے کی کوششیں جاری ہیں۔

اس اقدام کے تحت چین کے صحت عہدیداروں نے اس وبا کو قابو میں رکھنے کے لیے اپنی جنگ میں ہانگ کانگ کی مدد کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026