سپریم کورٹ کا عمران خان کو گرفتار نہ کرنے، احتجاج کیلئے جگہ فراہم کرنے کا حکم ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے حکم دیتے ہیں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے نہ مارے جائیں، وکلا کو رہا کیا جائے، سپریم کورٹ
ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو، چیف جسٹس عدالت عظمیٰ نے عمران خان کے خلاف حکومت کی دائر کردہ توہینِ عدالت کی درخواست مسترد کردی۔
6 روز میں الیکشن کا فیصلہ نہیں کیا تو 20 لاکھ افراد کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آؤں گا، عمران خان اعلان کیا تھا کہ الیکشن کے اعلان تک اسلام آباد میں بیٹھیں گے لیکن یہ لوگ ملک کو انتشار کی جانب لے کر جا رہے ہیں، سابق وزیراعظم
’پاوری گرل‘ کو یونیورسٹی پروگرام میں مدعو کرنے پر لوگ برہم پاوری گرل گزشتہ برس فروری میں ’یہاں پاوری ہو رہی ہے‘ کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسٹار بن گئی تھیں۔
آزادی مارچ: عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ کی ویڈیوز ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پنجاب میں سیاسی صورتحال کشیدہ ہوگئی، رپورٹ
حکومتِ خیبرپختونخوا کے وسائل کے غلط استعمال پر عمران خان کےخلاف نیب میں درخواست شکایت کنندہ نے کہا ہے کہ اس سے متعلق اگر کسی بھی دستاویزی ثبوت کی ضرورت ہوگی تو وہ بھی تفتیشی افسر کو فراہم کیا جائے گا۔
بھارتی عدالت نے حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی عدالت نے یٰسین ملک کو دو بار عمر قید اور پانچ بار 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی، تمام سزائیں ایک ساتھ چلائی جائیں گی، وکیل
سی پیک سیاحت: شاہراہِ قراقرم پر پہلا قدم (پہلی قسط) آٹھواں عجِوبہ سمجھی جانے والی شاہراہِ قراقرم کی تعمیر سے پہلے ایک عام آدمی کے لیے دُور افتادہ وادیوں تک پہنچنا تقریباً ناممکن تھا۔
پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری منحرف ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات 17 جولائی کو ہوں گے، نوٹیفکیشن
27 مئ 2022 وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، بلوچستان کے جنگلات میں آگ بجھانے میں مدد پر اظہار تشکر
ماؤزے تنگ اور 'میاں' سے تنگ کا مارچ ہمیں کوئی ماؤزے تُنگ میسر نہیں، ہمارے ہاں تو کوئی 'میاں' سے تنگ مارچ کرواتا ہے یا کوئی مولانا فراغت سے تنگ آکر نکل کھڑے ہوتے ہیں۔
ماؤزے تنگ اور 'میاں' سے تنگ کا مارچ ہمیں کوئی ماؤزے تُنگ میسر نہیں، ہمارے ہاں تو کوئی 'میاں' سے تنگ مارچ کرواتا ہے یا کوئی مولانا فراغت سے تنگ آکر نکل کھڑے ہوتے ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں