انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی خبروں، شخصیات، فلموں، ٹیکنالوجی آلات اور کھانے پکانے کی ترکیبوں سمیت دیگر شعبوں کی فہرست جاری کردی۔

گوگل ہر سال کے اختتام پر پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں سرچ کی جانے والی چیزوں، الفاظ، خبروں، شخصیات اور فلموں و ڈراموں کی فہرست جاری کرتا ہے۔

اس سال کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستانی لوگوں نے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ فلم سے متعلق معلومات تلاش کی جب کہ سب سے زیادہ لوگوں نے نسیم شاہ کی شخصیت سے متعلق معلومات کو ڈھونڈا۔

سر فہرست موویز اور ٹی وی شوز

10- ہاؤس آف دی ڈریگن

9 - صنف آہن

8 - قائد اعظم زندہ باد

7 - دی بیٹ مین

6 - لندن نھیں جاؤں گا

5 - ڈاکٹر اسٹرینج

4 - تھور لوَ اینڈ تھنڈر

3 - بلیک ایڈم

2 - مس مارویل

1 - مولا جٹ

سب سے زیادہ تلاش کی جانی والی شخصیات

10- عمران ریاض خان - اینکر

—فوٹو: فیس بک
—فوٹو: فیس بک

9 -اظہر علی- کرکٹر

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

8 - امبر ہرڈ - ہولی وڈ اداکارہ

—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز

7 - شاداب خان - کرکٹر

—فوٹو: پی سی بی
—فوٹو: پی سی بی

6 - شہباز شریف - سیاستدان

—فوٹو: فیس بک
—فوٹو: فیس بک

5 - محمد رضوان - کرکٹر

فوٹو: پی سی بی ٹوئٹر
فوٹو: پی سی بی ٹوئٹر

4 - افتخار احمد کرکٹر

فوٹو: پی سی بی
فوٹو: پی سی بی

3 - سلمان رشدی - ملعون

—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز

2 - پرویز مشرف - سابق صدر اور ریٹائرڈ فوجی افسر

—فائل فوٹو: ٹوئٹر
—فائل فوٹو: ٹوئٹر

1 - نسیم شاہ - کرکٹر

— فوٹو: پی سی بی
— فوٹو: پی سی بی

تبصرے (0) بند ہیں