• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.8°C
  • ISB: Cloudy 11.9°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.8°C
  • ISB: Cloudy 11.9°C

کرنل شیر خان شہید فلائی اوور کی تعمیر سے کثیر آبادی کو فائدہ ہوگا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

شائع December 22, 2023

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید فلائی اوور کی تعمیر سےکثیر آبادی کو فائدہ ہوگا۔

کیپٹن کرنل شیر خان شہید فلائی اوور کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ والٹن روڈ کی تعمیر سے شہریوں کی مشکلات میں بھی کمی آئےگی۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ والٹن روڈ کو جدید طرز پر تعمیر کیاگیا ہے، پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025