• KHI: Partly Cloudy 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C

جلاؤ گھیراؤکیس: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

شائع December 23, 2023 اپ ڈیٹ December 23, 2023 03:32pm
— فائل فوٹو: اسکرین شاٹ
— فائل فوٹو: اسکرین شاٹ

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6جنوری تک توسیع کردی۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی، جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر یاسمین راشد سمیت تینوں ملزمان کو عدالت پیش کیا گیا۔

ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج ہے۔

عدالت نے یاسمین راشد سمیت، تینوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں6 جنوری تک توسیع کردی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026