• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Rain 23.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Rain 23.4°C

اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے جوابی وار، 16 فوجی ہلاک

شائع اپ ڈیٹ
اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری ہیں—فوٹو:ایکس
اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری ہیں—فوٹو:ایکس

اسرائیلی دہشت گردی اور بربریت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے جوابی حملے بھی جاری ہیں جس کے دوران 16 فوجی ہلاک ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری ہیں۔

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس نے 4 روز میں 16 صیہونی فوجی ہلاک کردیے۔

بیان میں ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر اور ٹینکوں سمیت 71 گاڑیاں بھی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026