• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C

رحیم یار خان: دھند کے باعث مختلف حادثات، 10 افراد زخمی

شائع January 8, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں دھند کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ، ٹریکٹر ٹرالی اور کار آپس میں ٹکرا گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر خان بیلہ منتقل کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025