• KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.3°C

امریکی صدر کی ڈیلاس ایئرپورٹ آمد پر مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے

شائع اپ ڈیٹ
ایئر پورٹ پر جمع ہونے والے شہریوں نے فلسطین کے پرچم تھامے ہوئے تھے—فائل فوٹو:سوشل میڈیا
ایئر پورٹ پر جمع ہونے والے شہریوں نے فلسطین کے پرچم تھامے ہوئے تھے—فائل فوٹو:سوشل میڈیا

امریکی شہر ڈیلاس میں امریکی صدر کے طیارہ کی لینڈنگ سے قبل ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں فلسطین کے حامی جمع ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر پورٹ پر جمع ہونے والے شہریوں نے فلسطین کے پرچم تھامے ہوئے تھے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کی آمد کے موقع پر مظاہرین ان کے خلاف نعرے لگائے اور جنگ بندی کرانے کا مطالبہ کیا۔

فلسطین کے حامی شہریوں نے شیم شیم کے نعرے بھی لگائے، اس دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے درجن سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026