ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

شائع January 10, 2024 اپ ڈیٹ January 10, 2024 01:10pm
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپےکا ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے کا ہو گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026