• KHI: Partly Cloudy 16.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C

عثمان بزدار انتخابات سے دستبردار، کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

شائع January 13, 2024
—فائل فوٹو: اے پی پی
—فائل فوٹو: اے پی پی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کی نشست سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے۔

فیملی ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں عثمان بزدار حلقے کی سیاست نہیں کرنا چاہتے، عثمان بزدار کے بھائی سردار جعفر بزدار انتخابات میں حصہ لیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026