عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کی 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری
عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل ووٹرز کی آسانی کے لیے دی گئی ہے۔












لائیو ٹی وی