• KHI: Clear 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.4°C
  • KHI: Clear 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.4°C
Live Election 2024

جے یو آئی (ف) آج لکی مروت میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

شائع February 3, 2024

جمعیت علمائے اسلام-فضل الرحمٰن (جے یو آئی-ف) آج لکی مروت میں واقع چلڈرن پارک میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن چلڈرن پارک میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

جلسے کے لیے چلڈرن پارک میں انتظامات جاری ہیں، جلسہ گاہ میں اسٹیج اور کرسیاں لگائی جارہی ہیں، بارش کی وجہ سے جلسہ گاہ میں انتظامی امور تعطل کا شکار ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025