• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
Live Election 2024

لاہور: الیکشن کمیشن نے این اے 130 کا فارم 47 جاری کردیا

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 10:00pm

الیکشن کمیشن نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ 130 کا فارم 47 جاری کردیا۔

فارم کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 1 لاکھ 79 ہزار ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔

فارم 47 کے مطابق آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد 1 لاکھ 4 ہزار 485 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک کے امیدوار محمد خرم 20 ہزار 80 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026