• KHI: Sunny 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 19°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C
  • KHI: Sunny 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 19°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C

کراچی: مسلح افراد ڈیری فارم سے کروڑوں روپے مالیت کی 94 بھینسیں، گائیں چھین کر فرار

شائع February 11, 2024
فائل فوٹو:ڈان نیوز
فائل فوٹو:ڈان نیوز

کراچی کے علاقے لانڈھی میں مسلح افراد ڈیری فارم سے 94 بھینیسیں اور گائیں چھین کر فرار ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کی بھینیسیں اور گائیں چھیننے کی واردات کامقدمہ درج کرلیاگیا۔

25 مسلح ملزمان کی جانب سے کی گئی واردات کا مقدمہ لانڈھی پولیس نے کیا ہے، 3ٹرکوں میں آنے والےڈاکوؤں نےمالک اور ملازمین کو رسیوں سے باندھ کر کارروائی کی۔

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025