• KHI: Partly Cloudy 29.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.5°C
  • ISB: Clear 31.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.5°C
  • ISB: Clear 31.5°C

امریکا: نیویارک سب وے اسٹیشن میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

شائع اپ ڈیٹ
پولیس نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا—فوٹو:رائٹرز
پولیس نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا—فوٹو:رائٹرز

امریکی شہر نیویارک کے سب وے اسٹیشن میں نوجوان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔ فائرنگ سے پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق امریکی پولیس نے بتایا کہ سب وے اسٹیشن میں نوجوان دوستوں کے درمیان کسی تنازع پر بحث جاری تھی کہ اچانک ایک شخص نے پستول نکال کر فائرنگ کردی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا، پولیس نے سب وے اسٹیشن حکام سے تفتیش اور مختلف علاقوں میں ملزم کی تلاش شروع کردی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026