• KHI: Partly Cloudy 28.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 30°C
  • ISB: Clear 29.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 30°C
  • ISB: Clear 29.4°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے بڑھ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026