• KHI: Partly Cloudy 29.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.5°C
  • ISB: Clear 31.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.5°C
  • ISB: Clear 31.5°C

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل : کینوا
— فائل : کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا مہنگا ہو کر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 772 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026