• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C

سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں

شائع March 12, 2024
— فائل : کینوا
— فائل : کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 274 روپے ہو گئی۔

کارٹون

کارٹون : 10 فروری 2026
کارٹون : 8 فروری 2026