• KHI: Partly Cloudy 31.8°C
  • LHR: Cloudy 30.9°C
  • ISB: Cloudy 26.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.8°C
  • LHR: Cloudy 30.9°C
  • ISB: Cloudy 26.5°C

ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

شائع March 16, 2024
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1050 روپے کی بڑ ی کمی ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق تنزلی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 500 روپے پر آگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 44 روپے ہو گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2026
کارٹون : 23 مارچ 2026