ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا

شائع March 20, 2024 اپ ڈیٹ March 20, 2024 12:58pm
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 95 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026