• KHI: Partly Cloudy 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 19°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 19°C

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

شائع April 4, 2024
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کے اضافے سے 2311 ڈالر فی اونس کی سطح پہنچ گیا۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026