• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 19.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 19.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C

خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے

شائع April 6, 2024
—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے کردیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 9 سول اور 8 سینئر سول ججز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

مزید بتایا کہ 16 ایڈیشنل اور 9 ڈسٹرکٹ سیشن ججز بھی تبدیل کیے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025