• KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C

بہاولنگر: چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر لڑکے نے 18 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

شائع اپ ڈیٹ
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

صوبہ پنجاب کی تحصیل بہاولنگر میں چھیڑ خانی کرنے سے منع کرنے پر نوجوان لڑکے نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میلاد سےگھر واپسی پر اوباش نوجوان نے 18سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکا تھا، تیزاب گردی سے متاثرہ لڑکی کا چہرہ، گردن اور دیگر جسم کا حصہ جھلس گیا۔

متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں تھانہ ڈونگہ بونگہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026