پنجاب سے اغوا خاتون 10 سال بعد 3 بچوں سمیت نواب شاہ سے بازیاب، ملزم گرفتار

شائع April 8, 2024 اپ ڈیٹ April 8, 2024 01:02pm
— فائل فوٹو/ اے پی
— فائل فوٹو/ اے پی

پنجاب سے اغوا ہونے والی خاتون کو 10 سال بعد 3 بچوں سمیت سندھ کے ضلع نواب شاہ سے بازیاب اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق خاتون کو 10سال قبل پنجاب سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے بتایا کہ قاضی احمد کے رہائشی ملزم نے خاتون کو اغوا کاروں سے خریدا تھا۔

قاضی احمد پولیس کا کہنا تھا کہ مغوی خاتون کے 10سال میں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026