• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

شائع December 18, 2024 اپ ڈیٹ December 18, 2024 07:55pm
— فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری دیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 205 تک ہوں گی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026