• KHI: Partly Cloudy 35.1°C
  • LHR: Sunny 32.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 35.1°C
  • LHR: Sunny 32.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.9°C

پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

شائع April 25, 2025 اپ ڈیٹ April 25, 2025 08:11pm
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانئی بابا میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 9 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ مارے جانے والے دہشت گردی متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026