• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Cloudy 16.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Cloudy 16.6°C

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا ایران اور اسرائیل پر کشیدگی کے خاتمے پر زور

شائع June 14, 2025
— فائل فوٹو: بشکریہ انادولو
— فائل فوٹو: بشکریہ انادولو

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور اسرائیل پر کشیدگی کے خاتمے کے لیے زور دیا ہے۔

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پیغام میں کہا کہ اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات اور نشانہ بنایا، جس کے بعد ایران نے تل ابیب پر حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ تہران کی جانب سے تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد اب مزید کشیدگی نہیں ہونی چاہیے۔

انتونیو گوتریس نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ سب کچھ روکا جائے، امن اور سفارت کاری کو غالب آنا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025