• KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C

آج دشمن کے 130 ڈرونز تباہ کیے ہیں، ایرانی قومی فضائی دفاعی ہیڈکوارٹر

شائع June 23, 2025
فائل فوٹو: رائٹرز
فائل فوٹو: رائٹرز

ایران کی فضائیہ نے کہا ہے کہ آج دشمن کے 130 ڈرونز تباہ کیے جاچکے ہیں۔

ایران کے نیم سرکاری خبررساں ادارے مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے قومی فضائی دفاعی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ پیر کی صبح سے اب تک ملک بھر میں 130 سے زائد دشمن ڈرونز تباہ کیے جا چکے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے آج تہران کے قریب امریکی حملے کا نشانہ بننے والی فردو جوہری تنصیب پر نیا حملہ کیا ہے جبکہ تہران میں بجلی کی تنصیب اور جیل کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

صہیونی فوج نے ایران کے مغربی، مشرقی اور وسطی علاقوں میں واقع کم از کم 6 ہوائی اڈوں پر فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025