• KHI: Partly Cloudy 26.1°C
  • LHR: Sunny 21.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 20°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.1°C
  • LHR: Sunny 21.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 20°C

25واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا، نوواک جوکووچ کو عالمی نمبر ون یانک سینر سے شکست

شائع July 12, 2025
— فوٹو: ویمبلڈن
— فوٹو: ویمبلڈن

سربیا کے نوواک جوکووچ کے پچیسویں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا ہے، ومبلڈن کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک اٹلی کے یانک سینر سے اسٹریٹ سیٹس میں شکست کھاگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ومبلڈن کے سیمی فائنل مقابلے میں عالمی نمبر ون یانک سینر نے نوواک جوکووچ کو3-6، 3-6 اور 4-6 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ومبلڈن کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

یانک سینر کا فائنل میں مقابلہ 2 مرتبہ کے دفاعی چیمپین اسپین کے کارلوس الکاراز سے ہوگا۔

خیال رہے کہ نوواک جوکووچ سب سے زیادہ 24 بار گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر سر فہرست ہیں جب کہ اس رافیل نڈال 22 مرتبہ جب کہ راجر فیڈر 20 بار اس خوبصورت ٹائٹل کو اپنے ریکارڈ کا حصہ بنا چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025