نارروال: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار ہوگئے
نارووال میں سی سی ڈی پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے اور 2 فرار ہوگئے، ہلاک ملزمان 30 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔
ترجمان سی سی ڈی کے مطابق 4 ڈاکو کھوکھروالی جھال پر لوٹ مار میں مصروف تھے، واقعے کی اطلاع ملنے پر سی ٹی پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں 2 ملزمان ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔
ترجمان کے مطابق ہلاک ڈاکو ریکارڈ یافتہ اور 30 سے زائد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے، ڈاکوؤں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔












لائیو ٹی وی