• KHI: Clear 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.5°C
  • KHI: Clear 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.5°C

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک، 5 شدید زخمی

شائع October 24, 2025 اپ ڈیٹ October 24, 2025 12:43pm
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ 5 دہشت گرد شدید زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک اور 5 کو شدید زخمی کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی اس عسکری مہارت سے کی گئی کہ دہشت گردوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع نہ مل سکا، علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی کے خدشات کے پیش نظر سرچ آپریشن جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026