وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، کینٹ اسٹیشن پر نئے سی آئی پی لاؤنج کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے، وزیر اعظم کینٹ ریلوے اسٹیشن پر شالیمار ایکسپریس اپ گریڈیشن سی آئی پی لاؤنج کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، چیف سیکریٹری سندھ سمیت صوبائی وزرا نے استقبال کیا۔
کینٹ ریلوے اسٹیشن سی آئی پی لاؤنج میں مسافروں کے لیے جدید سہولتیں مہیا کی گئی ہیں۔












لائیو ٹی وی