• KHI: Partly Cloudy 16.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Cloudy 14.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Cloudy 14.2°C

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی، ایک لاکھ 66 ہزار کی حد بحال

شائع November 28, 2025
— فائل فوٹو: رائٹرز
— فائل فوٹو: رائٹرز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس نے 1304 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 677 پر بند ہوا۔
پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔

کے ایس ای-100 انڈیکس 1304 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 66 ہزار 677 پر بندا ہوا۔

دوران ٹریڈنگ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 5 پوائنٹس کی سطح پر بھی پہنچا ، زشتہ روز کاروبار کا اختتام ایک لاکھ 65 ہزار 373 پر ہوا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025