• KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C

خاران: الیکشن کمیشن اہلکار کے گھر پر حملہ

شائع April 21, 2013

فائل فوٹو۔۔۔
فائل فوٹو۔۔۔

کوئٹہ: لیویز کا کہنا ہے کہ خاران میں الیکشن کمیشن کے ایک اہلکار کے گھر پر عسکریت پسند دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جسکے نتیجے میں انکی بیٹی زخمی ہوگئی ہیں۔

لیویز اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ موٹر سائیکل سوار شدت پسندوں نے خاران بازار میں محمد ہاشم بلوچ کے گھر پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔

دھماکے کے باعث گھر کو بھی جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025