نقطہ نظر ’ٹرمپ کا غیرجانبدار رہنے کا فیصلہ بھارت کے لیے بڑا سفارتی دھچکا تھا‘ اس تنازع نے ہماری کمزوریوں کو آشکار کیا ہے کیونکہ کشیدگی کے دوران ہماری سب سے بڑی پریشانی یہ تھی کہ آیا آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط منظور کرے گا یا نہیں۔