نقطہ نظر ’جنگ کے حالات میں پاکستانیوں نے مزاح کو جذباتی ڈھال کے طور پر استعمال کیا‘ پاکستانیوں کو میمز ریلز پر مذاق کرتے دیکھ کر بھارتی یہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ ایک ملک اتنے سنگین وقت سے ڈیل کرنے کے لیے طنز و مزاح کا سہارا کیسے لے سکتا ہے؟