نقطہ نظر ’اس موسمِ گرما کی تعطیلات میں اپنے بچوں کو خیالات بُننے کی آزادی دیں‘ بچوں سے تفریح کے مواقع نہیں چھینے جائیں، انہیں تعطیلات میں وہ کام کرنے چاہئیں جو کرنے کا ان کا دل ہو، وہ کام نہیں جو ان پر مسلط کیے جائیں۔