نقطہ نظر ’شاید فلسطینیوں کی نسل کشی اس لیے ٹرمپ کی توجہ کی مستحق نہیں کیونکہ وہ سفید فام نہیں‘ اگرچہ ٹرمپ ولادیمیر پیوٹن کے اقدامات یا ولادیمیر زیلنسکی کے بیانات کو کنٹرول نہیں کرسکتے لیکن وہ یقینی طور پر نیتن یاہو کی نسل کش مہم کو روک سکتے ہیں لیکن ایسا نہ کرنا ان کا فیصلہ ہے۔
نقطہ نظر ’خطرہ ٹلا نہیں، پاک-بھارت جنگ کسی واضح انجام کے بغیر جاری رہے گی‘ جہاں مضبوط دشمن سے مقابلہ کرنے کی پاکستانی مسلح افواج کی صلاحیتوں کو سراہنے کی ضرورت ہے وہیں ہمیں اپنی کمزوریوں پر بھی تنقیدی جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر کیا پاکستان سپر لیگ اپنی مقبولیت کھو چکی ہے؟ پی ایس ایل کی غیر مقبولیت کو ماہرین قومی ٹیم کی تباہی اور بدترین کارکردگی سے بھی موسوم کررہے ہیں جس کی وجہ سے عوام کرکٹ سے بددل ہوگئے ہیں۔