نقطہ نظر خیبرپختونخوا میں گورنر راج: ’یہ اقدام ملک کو سنگین بحران میں دھکیل دے گا‘ یہ صورتِ حال عوام کو وجودی خطرے کے خلاف متحد کرنے کے بجائے اعتماد کے بحران کو اور بڑھا سکتی ہے اور یوں ریاست کو اپنے ہی لوگوں سے دور کر سکتی ہے۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس