پاکستان عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی پی ٹی اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو فور (SMW4) میں خرابی سامنے آئی ہے۔
پاکستان کم قیمت کا خدشہ: کاشتکار کپاس کی جگہ ’منافع بخش‘ فصلوں کی طرف متوجہ بہاولپور، ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز پر مشتمل ’پنجاب کی کاٹن ویلی‘ میں گزشتہ سال اور اس سال کے خریف سیزن کے کاشت کے اعداد و شمار میں فرق سب سے زیادہ ہے۔
پاکستان راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 7 افراد زخمی گلی میں گیس لیکج تھی جو کہ گھر میں بھی چلی گئی، اس دوران گھر میں بٹن دبانے سے دھماکا ہوا، ریسکیو
پاکستان عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں 68 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی، ٹینرز ایسوسی ایشن تخمینے کے مطابق عید قربان پر 33 لاکھ بکرے، 28 لاکھ گائے، پونے 4 لاکھ دنبے، ڈیڑھ لاکھ بھینسیں اور 99 ہزار اونٹ قربان ہوں گے۔
پاکستان سیاسی مقاصد کیلئے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن معمول بنتے جارہے ہیں، آرمی چیف بھارتی انتخابات کے بعد کشمیریوں پر ظلم و ستم میں اضافہ ہوا ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل عاصم منیر
پاکستان بلوچستان: اوتھل میں پولیس وین حادثے کا شکار، 5 اہلکار جاں بحق پولیس موبائل کو گاڑی نے ٹکر ماری جس سے گاڑی الٹ گئی اور اسکواڈ گاڑی سوار تین اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے، دو بعد میں دم توڑ گئے، ایس ایس پی لسبیلہ
پاکستان بلوچستان: لورالائی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف رواں سال پولیو وائرس سے متاثرہ اضلاع کی تعداد گزشتہ سال 28 کے مقابلے میں اس سال 45 ہوگئی ہے۔
پاکستان حکومت کی تشکیل کے وقت جو معاہدہ ہوا تھا اس پر عمل کیا جائے، چیئرمین سینیٹ مسلم لیگ(ن) سے یہی مطالبہ ہے کہ تحریری معاہدے پر عمل کریں اور پنجاب میں جگہ دینے کی بات اسی معاہدے کا حصہ ہے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان ہمیں سیاست سے بڑھ کر اپنی معیشت کو دیکھنا ہے، گورنر سندھ دوست ممالک ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، تمام اسلامی ممالک کے دوستوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں، کامران ٹیسوری
پاکستان پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے عوام سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں اپنے جانور اللہ کی راہ میں قربان کررہے ہیں، مساجد میں امت مسلمہ ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد