مقبوضہ کشمیر میں بھاری افواج کے ہوتے ایسا حملہ کیسے ممکن ہیں، ایسے حملے ہمیشہ اُس وقت کیوں ہوتے ہیں جب مغربی سیاسی قیادت بھارت کے دورے پر ہوں یا کوئی اہم ایونٹ ہو رہا ہو، دفاعی تجزیہ کار
بھارتی حکومت پہلگام واقعے کی تحقیقات کرے اور سہولت کاروں کو تلاش کرے، اگر کوئی صورتحال بنتی ہے تو پاکستان بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ محمد آصف
پاکستان پیپلزپارٹی 25 اپریل کو ہونے والے اپنے جلسے کیلئے وکلا کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کیلئے خورشید شاہ اور نثار کھوڑو وکلا برادری سے ملاقات کریں گے۔
رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ ترمیمی بل منظور ، ہائی کورٹ کے زیر التواء مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع، مائنز اینڈ منرلز بل پر علیٰحدہ مشاورتی اجلاس کے بعد بل سلیکٹ کمیٹی کو بھیجے جانے کا امکان
ویلیو ایڈڈ گندم مصنوعات کی برآمدات سے معاشی بہتری کا امکان ہے، گندم کے شعبے میں جدت اور برآمدات سے کسانوں کے لیے بہتر مواقع پیدا ہوں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
واشنگٹن میں وزرائے خزانہ کے اجلاس میں محدود مالی وسائل اور بدلتے سیاسی حالات کے تناظر میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور اقتصادی ترقی کے حصول پر غوروخوض کیا گیا
’اپوزیشن کا کوئی باضابطہ اتحاد نہیں، صرف رابطے ہیں‘، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہو، کراچی اور کوئٹہ میں ملین مارچ کا اعلان
سکھر کے قریب 3500سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن میں برآمدی سامان،جلد خراب ہونے والی اشیاء اوراہم صنعتی خام مال موجود ہے، اوورسیز انویسٹرز چیمبرز کا چیف سیکریٹری سندھ کو خط
بیوروکریسی کیلئے ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے سے عوام کا کوئی فائدہ نہیں، یہ عوامی پیسے کا بے جا استعمال ہے، سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار
زیادتی کے سب سے زیادہ 532 کیسز لاہور میں رپورٹ ہوئے،صرف 2 مجرموں کو سزا ہوئی، اغواکے سب سے زیادہ 4510 کیسز بھی لاہور میں رپورٹ ہوئے، گھریلو تشدد میں گوجرانوالہ سرفہرست رہا، رپورٹ
ہندوؤں کا قتل بھارتی ایجنسی را کا منصوبہ تھا، مودی حکومت کو فائدہ ہوا، بھارت خود کینیڈا، امریکا اور پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، گرپتونت سنگھ پنوں
پیغام بھجوایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ملاقات آج ہونے کا امکان ہے، آج ملاقات نہ ہوئی تو کل ہوگی، پیپلزپارٹی کے ذرائع کا دعویٰ
یہ اپنے آپ کو پنجاب کے وارث سمجھتے ہیں مگر یہ جنرل جیلانی اور جنرل ضیا کے وارث تو ہوسکتے ہیں، گھر کے برتن بیچنے والا ڈنگ ٹپاؤ ٹھگ ہوتا ہے، ندیم افضل چن
دورہ پاکستان کے بعد وہاں اور امریکا میں کمیونٹیز سے بات چیت کے بعد میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے کا اعادہ کرتا ہوں، ریپبلکن جیک برگمین کا ’ایکس‘ پر پیغام
کسان کے گھر صف ماتم ہے، کسی کو درد نہیں، کیا ہم گندم جلا دیں؟ گندم امپورٹ کرکے ڈالر بنائے گئے، کوئی انکوائری نہیں ہوئی، خالد کھوکھر و دیگر کی پریس کانفرنس
مکران کوسٹل ہائی وے پر ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے کار ٹرک سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، کنب مہران بائی پاس پر مسافر کوچز میں تصادم، خاتون میزبان چل بسی، 20 زخمی
ایف 10 مرکز سے ایک شخص شادی کا کہہ کر جی 13 میں واقع گھر لے گیا، جہاں اس کا ساتھی موجود تھا، دونوں نے تشدد کیا، سونا، موبائل، نقدی بھی لوٹ لی، مقدمہ درج
ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے موسم کا پیٹرن بے ترتیب ہوگیا، 4 روز بعد بارش اور برفباری تھم گئی، غذر اور گھانچے میں انٹرنیٹ، موبائل سروسز اور بجلی کی فراہمی بھی معطل