کم لاگت رہائشی منصوبوں کی فنانسنگ کی سفارشات کو بجٹ تجاویز کا حصہ بنایا جائے، شہباز شریف کا کم لاگت رہائشی منصوبوں کیلئے قائم کردہ ٹاسک فورس جائزہ اجلاس سے خطاب
تیز ہواؤں کے نتیجے میں آگ بجھانے کی کوششوں میں مشکلات درپیش ہیں، لوئر دیر، اپر دیر، لوئر سوات، اپر سوات، پیٹرول اسکواڈ ملاکنڈ ویسٹ اور دیر وائلڈ لائف ڈویژنز کی ٹیمیں بلائی گئی ہیں، ڈویژنل فاریسٹ افسر
وزیر اعظم محمد شہباز شریف، اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خضدار حملے میں زخمی ہونے والے بچوں اور دیگر متاثرین کی عیادت کیلئے کوئٹہ کا دورہ کیا
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایٹمی جنگ محض بیوقوفی ہوگی کیونکہ یہ ایک ایسا راستہ ہے جو دونوں ممالک کے لیے باہمی تباہی کا باعث بن سکتا ہے، ترجمان پاک فوج کا بی بی سی کو انٹریو
ڈی جی ایم اوز زمانہ امن کی پوزیشن پر واپسی پر متفق ہوگئے، اسرائیل نے جنگ میں بھارت کی بھرپور مدد کی، آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ میرا تھا، شہباز شریف
بھارت اہم آبی راستوں پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، پڑوسی ممالک کو بحری سلامتی کے ڈھانچوں سے خارج کیا جارہا ہے، پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل میں خطاب
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے واجد اللہ نگری پیر کو ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچے، امریکا میں مقیم پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر شہلا شیخ نے اتوار کو کنچن جنگا کو کامیابی سے سر کرلیا۔
کینالز منصوبے کیخلاف مظاہرین کو ہٹانے کے دوران پولیس کی ہوائی فائرنگ کے بعد حالات کشیدہ، ضیا لنجار کے گھر کا پارکنگ شیڈ، ڈرائنگ روم جلا دیا، لوٹ مار بھی کی گئی۔
بھارت کے ریاستی دہشتگرد نیٹ ورک نے پراکسی تنظیموں سے حملہ کروایا، مکروہ چہرہ بے نقاب کریں گے، آئی ایس پی آر، وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ کے دورے پر پہنچ گئے
بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر درآمدات اور برآمدات کی ڈیجیٹل اور خودکار نگرانی کیلئے بھی نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر کی وزیراعظم کو بریفنگ